وزیراعظم شہبازشریف نے بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا پہلا اجلاس ہوا جس دوران حکومتی ترجمانوں کی ٹیم میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں پارٹی اور […]

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذکرات مکمل ہو گئے ہیں جس کے بعد وزارت خزانہ نے مذاکرات کی کامیابی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کےتحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت […]

نوازشریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ کہاں گزاریں گے؟

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارنے کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران سعودی عرب جائیں گے جہاں […]

عام انتخابات، سابق وزیر اعظم نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی نے تجویز دی ہے کہ سپریم کورٹ پریزائڈنگ آفیسرز کو بلائے اور فارم 45کے بارے میں قرآن پر حلف لے، الیکشن متنازع ہوچکے ہیں، مسئلے کا حل ہی نکالنا ہے تو پھر حل یہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]

گزشتہ حکومتوں میں کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت میں صحت کارڈ کو سیاست کارڈ کی طرح استعمال کیا اور بڑی کرپشن کی گئی، موجودہ حکومت صحت کارڈ سے کرپشن ختم کرکے شفافیت لائے گی، پنجاب کا بجٹ تینوں صوبوں […]

موجودہ حکومت کی مدت سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پانچ مہینے بھی پورے کرلے تو بڑی بات ہوگی۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد […]

پنجاب حکومت سکیورٹی نہیں دے سکتی تو عمران خان کوکس کے حوالےکرے؟

اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہےکہ اگر پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر […]

میں نے عون چوہدری کو ووٹ نہیں دیا، ن لیگی رہنما نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء آصف کرمانی نے کہا ہے کہ میں نے عون چوہدری کو ووٹ نہیں دیا ،بس ایک ووٹ ن لیگی ایم پی اے کو دیا تھا۔ میں ان کو لوٹوں کے زمرے میں شمار کرتا […]

الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹراپارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین اور […]

طلبا کو اقساط پر موٹرسائیکل دینے کا فیصلہ، ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟

لاہور ( پی ای نآئی) پنجاب حکومت نے طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ طلباء پر بوجھ کم کرنے کیلئے ڈاؤن پیمنٹ 25 ہزاراور ماہانہ قسط 5 ہزار سے […]

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں سینٹ انتخابات کے لئے 42امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔ مراد سعید، اعظم سواتی، محمود خان سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات پراعتراضات سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے […]

close