ملک میں کتنے ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ملک میں 5 ہزار 800 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف، صرف سیلز ٹیکس کی مد میں سالانہ تقریباً 2 ہزار 900 ارب روپے کی چوری جاری۔       تفصیلات کے مطابق قرضوں کے بوجھ تلے دب جانے والے […]

حکومت نے غیر حاضر اساتزہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان کو […]

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی میٹنگ میدان جنگ بن گئی،شیر افضل اور نیاز اللہ نیازی آمنے سامنے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی کے درمیان جھڑپ ہوئی ، جس دوران دونوں رہنما وں نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسحاق ڈار کے بعد ایک اور وفاقی وزیربھارت سے تجارت کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بعد وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نے بھی بھارت کے ساتھ تجارت کی حمایت کردی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارت سے تجارت کے حق میں […]

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئندہ 72 گھنٹے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمیر نیازی نے کہا ہے کہ […]

حکومت نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی تیز کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان و چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے ٹریک اینڈ ٹریس […]

پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ سے متعلق وضاحت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے آفیشل لوگوں نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی بھی انفرادی شخص کےعمل کی ہماری ذمہ داری نہیں، […]

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تاحیات نااہلی ختم کرنے سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے فیصلے سے 19 صفحات پر مبنی اختلافی نوٹ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا تاحیات نااہلی کا سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ […]

نواز شریف کی جیت کو کس نے مشکوک بنایا؟ ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ این اے 114اور این اے 115کا رزلٹ لاہور کی بااثر شخصیت نے بنوایا ۔     ان دونوں حلقوں کا فرانزک کرایا جائے تو پورے پاکستان […]

شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کوبڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 130 سے ان کی جیت پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے […]

close