بلوچستان میں تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کروانے کیلئے معاملات طے پاگئے

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے چھ بڑی جماعتوں میں سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب کرانے کے حوالے سے معاملات حل پا گئے ہیں۔     سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ان جماعتوں کے مابین نشستوں کی تقسیم کے حوالے […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

بیرسٹر گوہرنے چیف جسٹس سےبڑی درخواست کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست ہے ہمارے بھی کیسز اٹھالیں، ہمارے بہت سارے ایشوز پڑے ہیں،عدلیہ انصاف کرے۔ منگل کے روز میڈیا […]

رواں سال سب سے زیادہ ٹیکس کس نے ادا کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے ٹاپ 66 ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمد کنندگان کی معلومات سامنے آگئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی، پاکستان ٹوبیکو کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی […]

ایران گیس منصوبے سے متعلق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران سے گیس خریداری کیلئے ایسی راہ ڈھونڈیں گے کہ پابندیاں نہ لگ سکیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں کون ملوث؟

لاہور (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بعض غیرملکی عناصر پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دینے میں ملوث ہیں، پاکستان اور اسٹریٹجک اتحادیوں بالخصوص چین کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی شعوری کوشش کی جارہی ہے ،بشام میں تازہ ترین واقعے […]

چیئرمین ارسا کی تقرری کا معاملہ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ہمارا ووٹ مفت میں چاہتی ہے۔ (ن) لیگ اگر یہ سمجھتی ہے کہ ہم غیر قانونی کاموں پر مہر لگادیں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔پی […]

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام الناس کے سہولت کیلئے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 2 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلائی جائیں گی۔ حکام کے مطابق پہلی ٹرین 7 اپریل 2024 کو کراچی سٹی […]

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ، بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) چند ہفتوں میں تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا خدشہ، پاکستان پانی کی قلت کے بدترین بحران کے دہانے پر، اپریل اور مئی میں 25 فیصد تک پانی کے شارٹ فال کا خطرہ۔   […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

رالپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے رمضان المبارک کے دوران خیبرپختونخوا سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔       اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت کا کہنا تھا […]

نادرا سے کتنے لاکھ شہریوں کو ڈیٹا چوری ہوگیا؟ جے آئی ٹی نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے بڑے اسکینڈل کی تحقیقات میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔       ذرائع کے مطابق ڈیٹا […]

close