پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید کے بعد سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا خان بھی برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل سے اتحاد پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے تنقید کے معاملے پر ایس آئی سی کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے […]

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کر گئے، مخصوص نشستیں نہ ملنے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کرگئے۔ ترجمان پی ٹی آئی معظم بٹ نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کی ذمہ داری پارٹی کے سینیئر وکیل قاضی انور ایڈوکیٹ پر ڈال دی۔ ترجمان پی ٹی آئی معظم بٹ […]

اہم شخصیت کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سبی میں فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خالد مری جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سبی کے چینک روڈ پر مقامی پلازہ کے قریب ڈی ا یس پی خالد زمان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ اچانک […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ غلط قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء راؤف حسن نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ غلط ہوا ہے نہیں ہونا چاہیے تھا، ہمیں منتخب ممبران اورمخصوص نشستوں کی لسٹ والی پارٹی جوائن کرنی چاہیئے تھی۔ تمام فیصلے […]

حکومت کا نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں جعلی کرنسی کے بڑھتے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے حکومت نے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سٹیٹ بینک کے حکام جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر آئی ایم […]

دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری ہے جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اول نمبر پر ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے کے […]

عمران خان کے الزامات پرایک بار پھر امریکا کا ردِعمل آگیا

واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال سے متعلق 20 مارچ کو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کی بطو گواہ طلبی پر ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میتھیو ملز نے […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو واپس پاکستان تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اگر الیکشن کمیشن سے ہمیں بلے کا نشان واپس مل جاتا ہے تو دونوں جماعتوں کو آپس میں ضم کردیں گے۔ رہنماءتحریک اسد […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی پریشانی ختم کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،وزیراعلیٰ پنجاب کو پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے امور پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس سے خطاب میںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس […]

خطرے کی گھنٹیاں بج اُٹھیں، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو 24 گھنٹوں میں فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھی ہیں، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو24گھنٹوں میں فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا۔سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم تجزیہ کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ شہباز […]

عمران خان نے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایات جاری کردیں

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ آئی جی خیبر پختونخوا کو فی الفور ہٹایا جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی کے دیگر رہنمائو ں کے ہمراہ میڈیا سے بات […]

close