عمران خان کی جیل میں اہلیہ سے ملاقات کرا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی جیل میں اہلیہ سے ملاقات کرا دی گئی۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالا جیل میں اہلیہ بشریٰ بی بی نے ملاقات کی۔بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے سخت سکیورٹی میں جیل لایا گیا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ، بزرگ خواتین سے متعلق اہم اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ، بزرگ خواتین سے متعلق اہم اعلان۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کا دن اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کے ساتھ منایا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر لاہور کے بےگھر بزرگوں اور خصوصی بچوں […]

پی ٹی آئی کے 5 کارکن اڈیالہ جیل کے باہر گرفتار

رالپنڈی(پی این آئی)عید کے روز احتجاج، 5 پی ٹی آئی کارکن گرفتار۔۔۔راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے مرکزی دروازے پر عید کے روز احتجاج کرنے والے 5 پاکستان تحریک انصاف کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 6 […]

شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت کب تک سامنے آجائیگی؟ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جماعت کا نام ابھی فائنل نہیں کیا ،مئی میں ہماری جماعت سامنے آجائے گی۔       شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن کمیشن مشاورت کیلئے گیا تھا، ابھی پارٹی کی […]

عیدالفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات جاری

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد موسم گرما کے پیش نظر اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔     تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کے […]

ناراض ن لیگی رہنما کا شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کیلئے مسلم لیگ( ن) کے ناراض رہنماؤں سے رابطہ کر لیا۔         (ن )لیگ کےسابق رہنمازعیم قادری شاہدخاقان عباسی کی جماعت میں شمولیت اختیارکریں گے،زعیم قادری […]

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان […]

جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی مزید سماعت سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے جو شہری نیا پاسپورٹ صرف 2دن میں حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی طرف سے دی جانے والی ’فاسٹ ٹریک‘ کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ […]

ایم کیوایم کاڈکیتی مزاحمت پرجان گنوانے والوں کے اہلخانہ کیلئے بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے خلاف ایم کیوایم پاکستان سندھ اسمبلی پہنچ گئی۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی نے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی،قرارداد میں سٹریٹ کریمنلز کے ہاتھوں جاں بحق […]

close