پنجاب میں جلسوں کا آغاز کب ہوگا؟ تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے صوبہ پنجاب میں جلسوں کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمیٹی بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر اور سیکریٹری جنرل حماد اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں 21 تاریخ کے […]

15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

چترال (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے لوئر چترال میں 15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ڈی سی […]

ضمنی انتخابات سے قبل ہی علیم خان کی چھوڑی ہوئی نشست پر آئی پی پی امیدوار شعیب صدیقی کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے پی پی 149 سے امیدوار شعیب صدیقی نے ضمنی انتخابات سے قبل اہم کامیابی سمیٹ لی۔ لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی جب صوبائی حلقہ پی پی […]

بہاولنگر واقعے کےبعد پنجاب پولیس کے کتنے اہلکاروں نے استعفے دیے؟ حقیقت بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی )پنجاب پولیس کا استعفٰے کے متعلق زیرِ گردش خبروں پر موقف سامنے آگیا۔ پنجاب پولیس نے استعفٰے سے متعلق خبروں کو جھوٹ، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر شرپسند عناصر کی […]

آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ عوام کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان مظہر حسین […]

بے بنیا د پراپگینڈوں کا خاتمہ ، یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن کی عدالت میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی)سابق فوجی افسر عادل راجہ لندن میں بریگیڈیئر راشد نصیر سے ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ ایکس‘ (سابقہ ٹویٹر) پر سینئر صحافی ’وجاہت کاظمی‘کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانے […]

کراچی ائیرپورٹ پر بچی کو بالوں سے پکڑ کر دھکا دینے والے افسر کو سزا مل گئی

کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے افسر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے […]

اپوزیشن اتحاد کا اگلا جلسہ کہاں ہوگا؟ حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت اپوزیشن اتحاد کی جانب سے اگلا جلسہ رواں ماہ لاہور میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے […]

معروف صحافی کا انتقال ہوگیا

جدہ (پی این آئی) معروف صحافی اور مفکر انگریزی روزنامہ سعودی گزٹ کے سابق مینجنگ ایڈیٹر محمد طارق غازی کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ طارق غازی تینتیس برس تک روزنامہ سعودی گزٹ جدہ سے بطور مینیجنگ ایڈیٹر منسلک رہے۔اس سے قبل ہندوستان میں ماہنا مہ […]

ایران ، اسرائیل کشیدگی۔۔ پاکستان نے فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث افغانستان اور ایران سے آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی ہدایت کر دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کر […]

close