تحریک انصاف نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق 21 اپریل سے باقاعدہ جلسوں کا آغاز کیا جائے گا،پی ٹی آئی سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کرے گی،پنجاب […]

ملت ایکسپریس واقعہ، جاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)ملت ایکسپریس سے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی، بعد ازاں چنی گوٹھ ریلوے […]

فیض آباد انکوائری کمیشن رپورٹ کے حوالے سےخواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ نا تو مستند اور نا قابلِ بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے انٹرویو میں بات […]

پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے اور بہاولنگر واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کردیا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ […]

پٹرول کیوں مہنگا کیا؟حکومت نے وجوہات بتادیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتادیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں جس کی وجہ سے […]

نواز شریف کی قومی اسمبلی کی نشست بھی خطرے میں پڑ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میاں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب کا کیا کردار تھا؟ شیرافضل مروت نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل تھا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی […]

پاکستان میں فروخت ہونیوالا کھانسی کا سیرپ جس میں زہریلا مواد ملائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں بین الاقوامی کمپنی کے نام سے ادویات کا جعلی خام مال تیار کر کے فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ادویات کے جعلی خام مال کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی […]

قومی اسمبلی کا حلقہ جہاں ن لیگ کو منہ کی کھانی پڑی، پی ٹی آئی حمایت یافتہ اُمیدوار کامیاب قرار

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 154 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رانا فراز نون کو کامیاب قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ میں لودھراں کے حلقہ این اے 154 سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے […]

عمران خان کی رہائی کیلئے ڈیل؟ چئیرمین پی ٹی آئی گوہر خان کا بڑا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہماری کسی ادارے سے لڑائی نہیں، پارلیمنٹ کی سپرمیسی کے لیے لڑتا رہوں گا۔ چیئرمین […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف 9مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت […]

close