عوام نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیا، ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور عوامی اعتماد کا اظہار ہیں۔ ضمنی انتخابات […]

حلقہ این اے 196ضمنی الیکشن ، پیپلزپارٹی نے واضح برتری حاصل کرکے میدان مار لیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے خورشید جونیجو نے میدان مار لیاہے ۔   این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے تمام […]

ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں سے متعلق احسن اقبال کا تہلکہ خیز بیان آگیا

نارووال(پی این آئی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے، کیا وفاداریاں بدل کر پی ٹی ا?ئی میں جانے والے عوام کی نمائندگی کرسکیں گے؟ وفاقی […]

شیر افضل مروت کا بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ریلی نکالنے آئے ہیں، عوام کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بھاگنے والے نہیں، […]

ضمنی انتخابات، چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن پر برس پڑے

گجرات(پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے حلقہ پی پی […]

ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کا وہ حلقہ جہاں پی ٹی آئی حمایت یافتہ اُمیدوار آگے نکل گیا

ڈی جی خان(پی این آئی)21 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ فیصل امین گنڈا پور آگے چل رہے ہیں […]

الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسر کا پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 149 میں پریذائیڈنگ افسر کا پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے فارم 45 […]

حلقہ پی پی 32گجرات ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پرویز الٰہی پیچھے رہ گئے

گجرات (پی این آئی) ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجا،قومی اسمبلی کے 6جبکہ صوبائی اسمبلی کے 15حلقوں میں ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ جس کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،پی پی 32 گجرات کے 6پولنگ […]

ضمنی انتخابات، ن لیگی امیدواروں کی واضح اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے […]

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی ( پی این آئی ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ریلی کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔       میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقہ سچل میں پولیس نے […]

ضمنی انتخابات، دھاندلی کے مبینہ الزامات پر پریزائڈنگ افسر گرفتار

وزیرآباد(پی این آئی)وزیرآبادکے حلقہ پی پی 36 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پولیس نے مبینہ دھاندلی کی ویڈیو سامنے آ نے پر تفتیش کیلئے پریزائیڈنگ افسر کو حراست میں لے لیاہے۔       تفصیلات کے مطابق پولنگ ختم ہونے سے قبل ہی […]

close