لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم دیدیا،لاہورہائیکورٹ میں بدتمیزی کرنے والے وکیل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ ملک شہزاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کی کم از کم قیمت 30 ارب روپے مقرر، نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیار کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی […]
لاہور (پی این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے حلف […]
لاہور(پی این آئی) مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف کنول شوذب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سلوپوائزنگ دینے کی وجہ بانی پی ٹی آئی کو توڑنا ہے، ملتی جب عمران خان قید سے نہ گھبرائے نہ اس کے پلیٹ لیس گرے نہ کمر […]
لاہور(پی این آئی( 5وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کیلئے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے کل 50 […]
اسلام آباد (پی این آئی )فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے پر نجی ٹی وی کے شو میں اینکر منصور علی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مولا بخش چانڈیو سے سوال کیا کہ آج اگر ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے گرمیوں کے دوران نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ رواں سال پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جا سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]
پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ نظام انصاف کو مذاق بنایا جا رہا ہے، سب سے بڑا صوبہ ٹک ٹاک کی سہیلیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حماد اظہر نے […]
لاہور(پی این آئی)عیدالفطر کی خوشیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ریلوے ملازمین کو معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں معاف کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے جرمانے معاف کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]