اسلام آباد(پی این آئی)گندم سکینڈل ، کس “اہم شخصیت ” کا نام لے لیا گیا؟مسلم لیگ (ن) نے گندم سکینڈل میں گراں حکومت کی “اہم شخصیت ” کا نام لے دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ نگرا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈیل یا مذاکرات؟ عمران خان نے واضح کردیا۔۔۔ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصا ف کے بانی عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ڈیل یا مذاکرات کی کوئی بات نہیں چل رہی، مقدمات کا سامنا کروں گا۔ پی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے ناراض راہنما رانا ثنا اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کے بعدپارٹی کے مزید راہنماؤں کو وفاق اور پنجاب میں عہدے دینے کے لیے فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ کو وزیر اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانےکا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ الیکشن […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں دی۔ ڈپٹی کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کو ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے […]
راولپنڈی(پی این آئی)سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 دہشت […]
اوکاڑہ(پی این آئی)جے یو آئی نے کراچی اور پشاور ملین مارچ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کا آج کراچی اورپھرپشاور ملین مارچ میں پی ٹی آئی سمیت کسی اور جماعت کو حصہ دار نہ بنانے کا فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) نے اعلان کیا ہے کہ مراکشی ایجنسی آف انٹرنیشنل کوآپریشن ( اے ایم سی آئی ) نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ کے مواقع کھول دیے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ ایک بیان […]
کراچی(پی این آئی)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی تعیناتی کے خلاف درخواست طارق منصور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق ڈی جی نیب اسلام آباد عرفان منگی اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا۔ ایل این جی نیب ریفرنس سے بری […]