راولپنڈی(پی این آئی)ساتھی خواجہ سرا پر پولیس تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا زبردستی تھانے میں گھس آئے اور فرنیچر باہر سڑک پر پھینک دیا، خواجہ سراؤں نے تھانے ہر پتھراؤ بھی کیا۔خواجہ […]
پشاور (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے استفسار کیا ہے کہ پنجاب کے 3 ہزار ارب سے زائد کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ ایک بیان میں مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے دعویٰ کیا کہ پنجاب حکومت کے خزانہ میں گندم […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج پر خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہلخانہ کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ 17 سالہ نظام الدین کے والد کہتے ہیں بیٹے کی غلطی سے کاروبار تباہ ہوگیا، خاندان کی عزت خاک میں گئی۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے دھرنے کے پیچھے کسی سازش کا امکان مسترد کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ فیض […]
لاہور (پی این آئی)لاہور اور کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عوام […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک ا نصا ف کے مرکزی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی صورت ملک چھوڑ کر نہیں جائینگے،بانی پی ٹی آئی پاکستان کے بہتر مستقبل اور ملکی خوشحالی کیلئے جیل کی صعوبتیں […]
پشاور(آئی این پی )وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی صحت کے معاملے پر میڈیکل بورڈ بنایا ہے، انہیں بھرپور میڈیکل سہولتیں دی جا رہی ہیں، بشری بی بی ہشاش بشاش اور بالکل ٹھیک ہیں، پشاور میں احتجاج […]
ملتان(آئی این پی ) کسان اتحاد نے ملک بھر میں 10مئی سے سڑکوں پر آ کر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے الزام عائد کیا کہ گندم درآمد کرنے کا فیصلہ صرف مال بنانے کیلئے کیا گیا ، […]
کراچی (پی این آئی) صدر لیبر ونگ سندھ رانا محمد اعظم، جاوید خٹک، نعیم عادل شیخ، راجہ اظہر، عمران مرزا، رکن صوبائی اسمبلی سربلند خان، عبدالقیوم و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کرے، مزدوروں کی کم […]
راولپنڈی (پی این آئی)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے “بھکاری ایکٹ” میں اسلام آباد سے لائے گئے مزید ملزمان کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیف کمشنر اسلام آباد کو مزید ملزمان نہ بھیجنے کیلئے خط لکھ دیا جس میں کہا […]