ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کیساتھ کیا ہورہا ہے؟ عمران خان نے جیل سے پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے، ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے اور ووٹ پر پہرہ دینا ہے، ظلم […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کرنیوالے جج کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے ریفرنس دائر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف خود ریفرنس کی زد میں آگئے، پنجاب حکومت کی […]

تعلیمی ادارے بند، امتحانات ملتوی طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے باعث لاہور بورڈ نے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے2 پیپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹرولرامتحانات لاہور بورڈ نے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا، خط کے مطابق […]

ایکس کو کیوں بند کیا گیا؟ بالآخر وزارت داخلہ نے رپورٹ جمع کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ’ایکس‘ کو بند کیا گیا۔ بدھ […]

9مئی کیسز، تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئیں،ایم پی اے کلیم اللہ خان، ظفر اللہ چیمہ، رضوان ظفر چیمہ […]

توشہ خانہ کیس ، نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )نیب نے عدالت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جعلی اکاونٹس کیس اور توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے نوازشریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر […]

شیر افضل مروت کا بیان،پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی

اسلام آباد(پی این آئی) شیر افضل مروت کا بیان،پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل […]

جے یو آئی نے اپنی ایم این اے کے خلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(ی این آئی)جے یو آئی نے اپنی ایم این اے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے اپنی ہی رکنِ قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔جے یو آئی نے مخصوص نشست پر صدف […]

ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایک ہی دن میں دو نشستیں کھو بیٹھی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایک ہی دن میں دو نشستیں کھو بیٹھی۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ نواز ایک ہی دن قومی اسمبلی کی دو نشستیں کھو بیٹھی جبکہ تیسری نشست پر اس کے امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ شاہد کریم نے […]

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم نے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دےدی […]

5 نشستوں پر انتخابات کےنتائج میں ردوبدل کیلئے کتنے کروڑ روپے خرچ کیے گئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا، انٹرنیشنل اسمگلرکی ان سیٹوں کیلئے ڈیل ہوئی، اس سے بڑا ظلم […]

close