حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کا حلف اُٹھا لیا، سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے

لاہور(پی این آئی) نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں […]

گاڑی مالکان خبردار، محکمہ ایکسائز نے وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 515ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ ڈائریکٹرموٹرز چوہدری آصف کی طرف سے گاڑیوں کے مالکان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹوکن ٹیکس 15دن میں جمع کرا دیں بصورت دیگر ان کی […]

پنجاب پولیس کیخلاف ٹویٹ، شہباز گل مشکل میں گرفتار ہوگئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر کر دی۔ پنجاب پولیس نے شہبازگل کےخلاف ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے […]

سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست کی […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ سنی اتحاد کونسل نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد سربراہ سنی […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو ملک دشمن قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی اعلی ٰ قیادت کو ملک دشمن قرار دیدیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے پراپیگنڈا کرکے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنا […]

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے […]

موبائل سمز بند کرنے کا حکم، کون کون متاثر ہو گا؟

لاہور(ی این آئی)موبائل سمز بند کرنے کا حکم، کون کون متاثر ہو گا؟وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا […]

سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی، لیگی رہنما کھل کر بول پڑے

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی، لیگی رہنما کھل کر بول پڑے۔۔۔مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ سعد رفیق سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی کیخلاف کھل کر بول پڑے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سوشل میڈیا ایپ” ایکس” پر پابندی […]

فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف

لاہور(پی این آئی)فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف۔۔۔سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔یہ انکشاف احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ […]

بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل، بشریٰ بی بی کی درخواست پر اہم پیش رفت

اسلام آباد(پی این آئی)بنی گالاسے اڈیالہ جیل منتقل، بشریٰ بی بی کی درخواست پر اہم پیش رفت۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔جسٹس میاں […]

close