اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور کیس تیار، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس تیار کر لیا گیا ہے، یہ انکشاف نیب انکوائری رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔انکوائری رپورٹ […]
لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر کے الیکشن سے متعلق شیڈول سامنے آگیا۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں صدر ن لیگ کے الیکشن کے شیڈول کا فیصلہ کیا گیا۔اعلامیہ […]
لاہور(پی این آئی)ہرپاکستانی مرد کیلئے دو شادیاں لازمی، حقیقت سامنے آگئی۔۔۔ ان دنوں ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے ہر پاکستانی مرد کے لیے دو شادیاں لازمی قرار […]
لاہور(پی این آئی)خوشاب حادثہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نےخصوصی ہدایات جاری کر دیں ۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب سون ویلی حادثے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہارکیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14افراد کے جاں بحق […]
لاہور(پی این آئی) تاحیات نااہلی، نواز شریف نے پھر سوال اٹھا دیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف نے سوال اٹھایا کہ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائںدے کو کیسے تاحیات نااہل کر سکتے ہیں؟مسلم لیگ ن کی سینٹرل کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر، پی ٹی آئی کا تشویش کا اظہار۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک سال بعد ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کے لیے مقرر کرنے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ترجمان پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ نئی اضافی پیداوارسے تیل کی مجموعی پیداواربڑھ کر 1870بیرل […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں مریم نوازنے لاہور میں ٹرانسپورٹ کا 5سالہ پلان طلب کر لیا، ساتھ ہی پرپل اور بلیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر لیک ہونے کے بعد موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ عدالتی عملے نےکلرکس اور […]