ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ۔۔۔۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ہیٹ ویو سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 27 مئی کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، اس دوران میدانی […]

عمران خان ، شاہ محمود قریشی کو ریلیف مل گیا

کراچی(پی این آئی)عمران خان ، شاہ محمود قریشی کو ریلیف مل گیا۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تھانہ کراچی کمپنی میں درج ایک اور مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ بانی پی ٹی آئی ، […]

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو بڑی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو ایک پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں،اگر وہ عار محسوس کرتے ہیں تو میں وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کو تیار ہوں،صوبے کے حقوق کیلئے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہر […]

گندم کی خریداری سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا، ہم مقامی کسانوں سے 6 لاکھ ٹن گندم خرید رہے ہیں۔ اسلام آباد میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا […]

پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے کس کے نام کی منظوری دے دیدی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی، نثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیرکو گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پولیس کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلا میں مقدمہ درج ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ مارگلہ پولیس نے تنویر الیاس کو ان کی رہائش […]

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو انتہائی خوفناک دھمکی مل گئی

ملتان ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو موبائل فون پر نامعلوم شخص کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے […]

جنرل ظہر الاسلام سے لندن میں ملاقات، نواز شریف کے الزام پر طاہرالقادر ی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی ملاقات نہیں […]

گندم کی ترسیل پر پابندی لگائی یا نہیں؟ پنجاب حکومت نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، گندم خریداری پالیسی 2024ء کے مطابق گندم کی نقل و حمل کی مکمل اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے […]

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی کا مطالبہ ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں بنانے والی صنعت نے بجٹ سے قبل وفاقی حکومت کو تجاویز پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بیرون ملک خاص طورپر جاپان سے منگوائی جانےو الی پرانی گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی […]

حلقہ این اے 148ضمنی الیکشن ، 5پولنگ کے غیر حتمی نتائج آگئے ، پیپلزپارٹی آگے نکل گئی

ملتان(پی این آئی)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،ابتک موصول ہونے والے 5 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی 903 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ […]

close