پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیا گیا جبکہ یکم جون سے 31اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پختونخوا میں سکول صبح 8بجے کے بجائے 7بجے کھلیں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور نے شہر کےمختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پراحتجاج کا اعلان کردیا، تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ تفصلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج […]
اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک جانے کے متعدد پاکستانی خواہشمند ہیں مگر وسائل کی کمی کی وجہ سے وہ پریشانی کا شکار ہیں، یورپ جانے کا ارادہ رکھنے والوں کے لئے بھی اہم خبر آئی ہے جس میں سیاحتی شینگن ویزے کی فیس سے بتایا […]
لاہور (پی این آئی )حکومت نے نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا سلسلہ شروع کر دیاہے تاہم جن افراد کی سمیں بند ہو رہی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ اسے دوبارہ بحال کروا سکتے ہیں لیکن اس کیلئے کچھ […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج کو ترجیح نہ مل سکی ،بتایا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتال بدستور مریضوں کی اکثریت کو صحت کارڈ پر علاج فراہم نہیں کر رہے۔ ڈاکٹرز اور عملے کامناسب شیئر طے نہ ہونے سے صحت […]
اسلام آباد(پی این آئی)علی امین نےوفاق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایس آئی ایف سی اجلاس میں اپنے صوبے کے مسائل کی بات کی، میرے بھائی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان رینجرز(پنجاب) نےاپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتےہوئےایک بارپھراسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پاکستان رینجرز(پنجاب) کےگشت پرمامورمستعددستے نےسلیمانکی کے نواح سریاں والی کےسرحدی علاقے میں بھارتی باشندے کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چینی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لیے حکومت نے داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔ چلاس سیف سٹی پراجیکٹ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کھادکمپنیوں کیلئےگیس سبسڈی ختم کرنےکی خبریں، حقیقت سامنے آگئی۔۔۔ وزارت صنعت نے کھادکمپنیوں کے لیےگیس سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ کھاد کمپنیوں کے لیےگیس قیمتوں کا تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کرےگی۔اس س قبل […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے مسئلہ ہے ، مفتاح اسماعیل کھل کر بول پڑے۔۔۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی رول سے عمران خان کو کوئی مسئلہ نہیں، انہیں مسئلہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے ہے، جو اُن […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس کے افسر کی سیو غزہ موومنٹ کے رہنما اور سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان سے انگلی اٹھا کر بات کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ […]