مولانا فضل الرحمان کا کراچی جلسے کے بعدکا لائحہ عمل کیا ہوگا؟خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کا جلسہ دنیا نے دیکھ لیا ہے ، پشاور میں بھی بڑا جلسہ کر کے […]

ججز کے خط کا معاملہ، پاکستان بار کونسل نےاہم تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بار کونسل نے ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے الزامات کی تحقیقات کے لیے حاضر سروس ججوں پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دے دی۔ ‎اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کے […]

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں پر وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانےکا فیصلہ کسی ایک ادارے […]

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی سے بڑا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اسپیکر سندھ اسمبلی سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ اور تعلیم، صحت، داخلہ ، خزانہ اور بلدیات سمیت سندھ اسمبلی کی 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع […]

موبائل سمز بند کی جائیں گی یا نہیں؟ ٹیلی کام آپریٹرز نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے )کے بعد موبائل فون سروسزفراہم کرنے والی کمپنیوں نے بھی موبائل فون سموں کو بلاک کرنے سے معذرت کرلی ہے اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے […]

فواد چوہدری نے بھی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے درمیان لڑائی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کیلئے ایک دوسرے سے لڑائی کا نقصان ہے۔ انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ سیاسی […]

تحریک انصاف 9مئی کے دن کیا کرنے جارہی ہے؟بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 9 مئی کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا […]

پاسپورٹ فیسوں میں بھی بھاری اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیا پاسپورٹ بنوانے کے خواہمشند پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی ہے کیونکہ فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس میں بھاری اضافہ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 36 صفحات کے5سالہ پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس 12ہزار 500 روپے، 36 صفحات […]

9مئی واقعات، مزید 10ملزمان کو ضمانت مل گئی

لاہور ( پی این آئی) 9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا ملزمان کو فی کس ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ تفصیلات […]

توشہ خانہ کیس میں صدر مملکت آصف زرداری کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاویدرانا نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس […]

مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے فہرست تیار کر لی

لاہور (پی این آئی ) قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تیاری شروع کردی گئی ہے ۔ فہرست میں نادیہ خٹک ، کنول شوذب ، صنم جاوید ، عالیہ حمزہ و دیگر اسیر خواتین کے […]

close