حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا تھا ؟ پی ٹی آئی رہنما کا حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت نے 28 مئی کو سائفر کیس فیصلے کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیاورنہ مسلم لیگ (ن) نے اس دن پہلے کبھی چھٹی کا اعلان نہیں کیا۔ لاہور ہائی […]

مستقبل میں ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حالات تیزی سے ابتری کی طرف جارہے ہیں، چند ماہ میں ڈالر 350 پر جائے گا، بجلی کا یونٹ بھی […]

اضافی گندم کی درآمد میں ملوث افسران کے خلاف گھیرا تنگ ، سخت کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اضافی گندم کی درآمد میں ملوث افسران کے خلاف مزید کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی، سیکرٹری تجارت صالح فاروقی کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا […]

ریلوے مسافروں کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے لاہور کے […]

توہین عدالت، وزیراعظم شہباز شریف کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر […]

عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون آپریٹ کر رہا ہے؟ رؤف حسن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے باہر سے آپریٹ ہوتی ہے، […]

عمران خان کو جیل میں پر تعیش سہولیات فراہم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پرتعیش قیدی ہے، جیل ایسے جیسے کوئی ہوٹل بک کروایا گیا ہے، 7 کمرے ، ایکسرسائز مشین ،ڈاکٹرز،ملازمین، کُک […]

عدالت نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت کب ہوگی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ پیرکو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سنائی گئی سزا معطل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سنائی گئی سزا معطل کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی،عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ نے کہاکہ پراسیکیوشن […]

این اے 48میں مبینہ دھاندلی ، پی ٹی آئی امیدوار اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کے فارم 45میچ کر گئے ، ن لیگی رہنما پر جرمانہ

اسلام آباد(پی این آئی)این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر اور پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری کے فارم 45میچ کرگئے۔ این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،الیکشن ٹریبونل میں جسٹس طارق محمود جہانگیری نے […]

close