عمران خان نے ایک بار پھر ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے متنازع ٹوئٹ کے معاملے میں ایک بار پھر سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی […]

رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھایا جائیگا یا نہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) شہریوں کی جانب سے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی،عید الاضحٰی کب ہوگی؟

لاہور(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہونے کا امکان، حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعدہ کا اختتام قریب آنے پر […]

عمران خان سے تفتیش، تحقیقاتی ایجنسی کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے کی دو رکنی تفتیشی ٹیم عمران خان کے ساتھ ایکس اکاونٹ سے متنازع ویڈیو کلپ اپ لوڈ ہونے کے معاملے پر تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے دو رکنی ٹیم میں […]

درخواست ضمانت مسترد، ن لیگی رہنما کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماچوہدری تنویرکی ضمانت مسترد ہوگئی۔ راولپنڈی کی عدالت کی جانب سےسنائے جانے والے فیصلے میں چوہدری تنویرکی ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا۔ عدالت […]

نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی انٹرا کورث اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 […]

رینجرز اور ایف سی کے اہلکاروں کے لیے شاندار خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)رینجرز اور ایف سی کے اہلکاروں کے لیے شاندار خوشخبری… وفاقی حکومت نےرینجرز اور فرنٹیئر کور( ایف سی) کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافےکی اجازت دے دی۔وزارت خزانہ نے […]

اڈیالہ جیل، عمران خان کے کمرے کی تصویر جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل سیل کی تفصیلات اور تصاویر سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے انھیں قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کر دی ہے۔۔۔۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں جمع […]

اندھیر نگری چوپٹ راج، حکومت کی کارکردگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اندھیر نگری چوپٹ راج، حکومت کی کارکردگی؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، جس کو چاہا اٹھا لیا اور مقدمے میں ڈال دیا۔اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا […]

شیخ رشید نے بھی رہائی کی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی)شیخ رشید نے بھی رہائی کی اپیل کر دی….عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عالیہ حمزہ […]

تحریک انصاف کے رہنما عید کے بعد کیا کرنے والے ہیں؟ اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عید کے بعد کیا کرنے والے ہیں؟ اعلان کر دیا۔۔۔۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر […]

close