بجٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ فیصلہ کر لیاگیا ۔۔۔ وفاقی حکومت نے بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ گزشتہ روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جاب سے کہا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا ۔ […]

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری جماعت کا نام عوام پاکستان ہوگا، امید ہے جون میں ہی پارٹی کا اعلان ہوجائیگا، کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں […]

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا عندیہ دے دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ آج نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنی آمدن کا 40 فیصد سے زائد حصہ بجلی اور […]

وزیر صحت کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ،تشویشناک خبر

لاہور(پی این آئی)کوٹلی میں وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ کر دیا ۔ گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے۔ واقعہ میں بچے محفوظ رہے البتہ گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔کھوئی رٹہ […]

پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ہمارے لوگوں کو ہراساں کر رہی ہیں، صنم جاوید کی ضمانت ہوگئی پھر بھی بلاجواز گرفتار کیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد […]

کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ۔۔؟حافظ نعیم نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں 80 نوجوان قتل کر دیے گئے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی […]

شاہد خاقان کی نئی سیاسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟سابق وزیراعظم نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیب کا مقصد تھا کہ سیاستدانوں کا احتساب کرنا سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے، کہاں ہیں 10ارب ڈالر؟شاہد خاقان نے پروگرام روبرو […]

نیب ہمارے دور حکومت میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا،عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل میں کہا کہ نیب ہمارے دور حکومت میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا، حکومت اور اپوزیشن میں چیئرمین نیب پر اتفاق نہیں ہوتا تو […]

عمران خان کیخلاف کیس سننے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس سننے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں اہم […]

close