وزیراعلیٰ مریم نواز نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں مریم نوازنے لاہور میں ٹرانسپورٹ کا 5سالہ پلان طلب کر لیا، ساتھ ہی پرپل اور بلیو […]

بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات،پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات […]

وفاقی وزیر عطا تارڑ کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ […]

عمران خان کی تصویر لیک ، پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر لیک ہونے کے بعد موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ عدالتی عملے نےکلرکس اور […]

فیصل واوڈا کا معافی مانگنے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر مجھے پراکسی کہا گیا ہے تو پھر ثابت بھی کرنا ہوگا، ثابت کریں گے تو میں معافی مانگوں گا،میں پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوں،غلط ہوں گا تو کیمرے کے سامنے […]

مجھے شکایتیں مت لگائیں، عمران خان نے شبلی فراز کو روک دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات میں شبلی فراز پھٹ پڑے۔ پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں پر شبلی فراز نے سینیٹر اعظم سواتی کی موجودگی میں عمران […]

عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئےمقرر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تین لارجر بینچ 21 مئی کو ٹیریان کیس کی سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو 15دن کی ڈیڈ لائن دیدی

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 15 دن کا وقت دے دیا۔ صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ […]

بشریٰ بی بی غصہ ہوگئیں، عمران خان سے ملاقات بھی نہیں کی

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کااظہارکر دیا تاہم طویل مشاورت کے بعد وکلا اور بانی پی ٹی آئی نے عدم اعتماد واپس لینے سے عدالت کو آگاہ […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دی جائے گی، پاکستان بھر […]

عمران خان کو جیل میں فراہم کی جانیوالی سہولیات ہمیں بھی دی جائیں، کس نے خط لکھ دیا؟

لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں فراہم غیرمعمولی سہولیات پر دیگر قیدیوں نے آئی جی جیل کو خط لکھ دیا،قیدیوں نے انہی سہولیات کے مطالبے کیلئے درخواست دیدی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ہمیں بھی بانی پی ٹی آئی […]

close