اسلام آباد(پی این آئی)ایوان بالا میں آزاد سینیٹر فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ جمعرات کو سینیٹ کی مزید دو قائمہ کمیٹیز کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل ہوگیا اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے 18 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش کیا جس میں ٹیکسوں کی بھرمار کر دی گئی ہے جبکہ موبائل فون ایز لوڈ پر نان فائلرز کے لئیے ٹیکس کی شرح 75 فی صد […]
لاہور (پی این آئی ) عدالت نے صحافی عمران ریاض کو امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا، پولیس نے صحافی کو تھانہ سرور روڈ کے مقدمہ میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشتر کالونی پولیس نے صحافی عمران ریاض کو ایک روزہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سائفر کیس میں قائد پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور سابق وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے ، حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدبھی بجٹ پر کھل کر بول پڑے اوروفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا […]
اسلام آباد (پی این آئی)9 مئی کا مقدمہ، سینئر رہنما پی ٹی آئی بری کر دیئے گئے۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی کے واقعات پر قائم مقدمے میں شہریار خان آفریدی اور دیگر کو بری کر دیا۔عدالت نے شہر یار خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کا اعلان….وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نان فائلرز کی فون کال پر 75 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق آئندہ مالی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے، انھیں سخت سکیورٹی میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا۔ اعجاز چوہدری کا پی آئی سی میں معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر انھوں نے میڈیا کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر رش کے باعث اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے، اسپیشل ٹرین 15جون کو کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔اس سے پہلے ریلوے […]