شیخ رشید نے آرمی چیف سےبڑی اپیل کردی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عام معافی کے اعلان کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ان کیسز کی شکل میں مرگئے ہیں، سب بے گناہ لوگوں کو عام معافی […]

گندم اسکینڈل ، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خود کو پیش کر دیا

اسلا م آباد(پی این آئی)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خود کو گندم امپورٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے پیش کردیا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وہ ثبوتوں کے ساتھ کسی بھی عدالت میں حساب دینے کے لیے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیساتھ امریکی جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھنے کا انکشاف، بہن فوزیہ صدیقی نے رُلا دینے والی تفصیلات بتا دیں

کراچی(پی این آئی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ نے ملاقات میں اپنی بہن کو کیا بتایا، وطن واپسی پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکا سے واپسی کے موقع پر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نیٹ میٹرنگ پر ٹیکس، وفاقی وزیر توانائی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرک پر ٹیکس لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ لوگ ہمارے گرڈ سے ہٹ رہے ہیں، ہماری ڈیمانڈ پر 8 فیصد کمی آئی […]

200روپے والے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

سرگودھا (پی این آئی) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔ اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے ،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے […]

ہزاروں مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور(پی این آئی )ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے زائد مشکو ک کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں یہ […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنمائوں کے حق میں فیصلہ سنا یا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کے تین حلقوں کے کیسز دوسرے ٹریبونل کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا، […]

ایم کیو ایم نے ن لیگ کو بڑی دھمکی دیدی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماءفاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہم پیچھے ہٹ گئے تو ان کی نام نہاد اکثریت کا پول کھل جائے گا،ن لیگ نے ماضی کی طرح جان چھڑانے کی کوشش کی گئی تو عوامی قوت کا مظاہرہ کریں […]

عمران خان کا سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھنے کا فیصلہ ، بڑی خبر

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ کیا ہے،ملک کو درپیش سنگین معاشی و سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے ہر سنجیدہ فریق سے بات کرنے کو تیار ہیں، خط ملک کو درپیش […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر،نئی پنشن اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) نئی پنشن اسکیم کا اطلاق کن ملازمین پر ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر آگئی. تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے صوبائی محکمہ خزانہ حکام نے کہا کہ یہ اسکیم […]

عدالت کا لاپتہ شہری ہارون محمد کے حوالے سے اہم حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت کا لاپتہ شہری ہارون محمد کے حوالے سے اہم حکم جاری۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو خیبر پختون خوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

close