کوٹ ادو (پی این آئی)کوٹ ادو میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔کوٹ ادو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجےمیں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، واقعے کی تحقیقات جاری […]
راولپنڈی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میںبڑی پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے، رواں ماہ نئے اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا کی عدالت میں پیشی کیسے ہوئی؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران بشریٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات شروع ہوئے تو سب سے پہلے عمران خان کو رہا کرانا ترجیح ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس دن کا شدت سے انتظار کر رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آٰئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، جے یو آئی کے ساتھ مشترکہ جلسہ بھی ہوسکتا ہے، تحریک انصاف کی لیڈرشپ رواں ہفتے جے یو آئی سے ملاقات […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاق کی طرف سے خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کو پی ایس ڈی پی سے نکالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اقتصادی کمیٹی کے […]
لاہور (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے گندم خریداری اور ہتک عزت قانون کے معاملے پر پنجاب حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنادیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہتک عزت قانون پر بھی پیپلز پارٹی کو لا علم رکھا […]
سرگودھا (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا، انسداد دہشت گردی […]
نیویارک (پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے میچ میں عمران خان کی رہائی سے متعلق بینر لہرانے والا شخص سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مذکورہ شخص کی شناخت لوگوں تک پہنچائی، شناخت ہونے […]