تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آ گیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے […]

شیر افضل مروت بڑی پریشانی میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت بڑی پریشانی میں پھنس گئے۔۔۔رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت […]

رشوت وصولی کیس، فواد چوہدری کو رعایت مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے رشوت وصولی کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے رشوت وصولی کے کیس […]

مخصوص نشستوں پر فیصلہ، شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوںپر فیصلہ، شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے۔۔۔۔مخصوص نشستوںپر فیصلہ، شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے شیخ رشیداحمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حالات خراب، معیشت تشویشناک ہے،میں نے بطور وزیر 5سال معافی دی،اسٹیبلشمنٹ […]

موٹر وے پر جان لیوا حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موٹر وے پر جان لیوا حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔ایم نائن موٹروے پر لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر ہو گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے […]

اب تک کتنے اراکین اسمبلی نے بیان حلفی جمع کرا دیے ہیں؟ چئیرمین پی ٹی آئی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 25ایم این ایزکے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے، کل تک اپنے تمام بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرعلی خان […]

مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران صوبہ پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں ایمرجنسی کے حالات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ […]

پی آئی اےکا اندرون ملک پروازوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے لاہور سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے نے لاہور سے کوئٹہ کیلئے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کر دیا،لاہور سے کوئٹہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ، پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف […]

close