اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قابل طلباء کو حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپس فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ینگ پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ وفد میں اراکین قومی اسمبلی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے مالی سال 2024-2025 کے سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب لینڈریکارڈز اتھارٹی بورڈ کے پچیسواں اجلاس کا انعقاد، چیئر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو کس سے مذاکرات کرنا ہونگے ۔۔۔؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے” اہم تجویز” دیدی ۔ اپنے کالم بعنوان “کیا شہباز شریف بانی چیئرمین […]
لاہور(پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات کی بحالی سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنشن اسکیم میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والےکوپنشن ملے گی یا تنخواہ ملے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پرصرف ایک محکمے سے پنشن ملے […]
راولپنڈی (پی این آئی )سابق وفاقی وزیرِ داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج کے ساتھ مذاکرات کر کے درمیانی راستہ نکالا جائے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو یہ […]
کراچی(پی این آئی )سینئر صحافی حیدر شیرازی نے کہا ہےکہ ایک بہت اہم بات سامنے آرہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے پنجاب کی قیادت نہیں نکل رہی ۔جبکہ اپوزیشن اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کے فیصلے پر بھی سنجیدہ عمل نظر نہیں آرہا۔ […]
کوہلو (پی این آئی )بلوچستان کے ضلع کوہلو کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 9 میں 7 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ ہوئی پولنگ کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق( ن) لیگ کے نواب چنگیزخان مری مجموعی طور پر […]
لاہور(پی این آئی)چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبریں ، قیصرہ الٰہی کا اہم بیان ۔۔۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبروں پر قیصرہ الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ چودھری پرویز الٰہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تنخواہ دار اتحاد پاکستان کے رہنما ناصر حسین طیبانی کا کہنا ہے کہ جس شخص کی تنخواہ 1 لاکھ روپے ہے اس کا ٹیکس دگنا ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ٹیکس اس لیے دیتے ہیں کہ حکومت بدلے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کی سب سے بڑی غلطی کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے فوج سے رابطہ ترک کرنا پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بڑی غلطی قرار دے دیا اور کہا کہ رابطے ہوتے تو […]