پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس عائد کرنے پر غور

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت شہریوں کی جیبوں سے مزید اربوں روپے نکالنے کے لیے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت کی معاشی ٹیم کی طرف سے […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کا ذیلی ادارہ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) جاپان کے سرکاری سکولوں میں انگریزی پڑھانے کے لیے پاکستان سے اساتذہ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے نئے انتخابات کے مطالبے کی مخالفت کردی

لاہور(پی این آئی) اہم پی ٹی آئی رہنما نے اپنی ہی جماعت کے بڑے مطالبے کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی ہے۔ میاں محمود الرشید نے پی ٹی آئی کی جانب سے نئے انتخابات […]

زونگ نے صارفین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ’ژونگ‘ نے آن لائن بکنگ پورٹل اور ہوم ڈلیوری سروس متعارف کرا دی۔ ژونگ فور جی کے ترجمان کی طرف بتایا گیا ہے کہ آن لائن بکنگ پورٹل اور ہوم ڈلیوری سروس ژونگ کے اختراعی اقدامات ہیں، جن کے ذریعے ژونگ […]

عمران خان کا فوج سے مذاکرات کا مطالبہ غیر آئینی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا فوج سے مذاکرات کا مطالبہ غیر آئینی قرار دے دیا ۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے فوج کے ساتھ مذاکرات […]

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کو اپنی خدمات پیش کر دیں، عمران خان سے ملاقات سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کھل کر گلے شکوے کرتے ہوئے تحفظات کا اظہار کردیا۔ شیر افضل مروت نے کہاکہ میری کوئی غلطی نہیں تھی لیکن پھر بھی پارٹی رکنیت معطل کی […]

حکومت جلد تبدیل ہوتے دیکھ رہا ہوں، سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ عوامی حمایت نہ ہو تو ادارے یا اسٹیبلشمنٹ بہت دیر تک پیچھے نہیں کھڑے رہ سکتے، اس لیے جلد پارلیمنٹ میں حکومت تبدیل ہوتے دیکھ […]

پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، سرکاری محکموں میں پیڈ انٹرنشپس پروگرام متعارف کرو ادیا گیا

لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 12اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے اوراہم پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف منسٹر […]

فوج کے ساتھ مذاکرات ، ‘ عمران خان کااہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) فوج کے ساتھ مذاکرات ، ‘ عمران خان کااہم اعلان ۔۔۔ سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات […]

غیر قانونی تعمیرات کیس، پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پی این آئی)سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے فارم ہاؤس میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد کردی۔ سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا غیر قانونی فارم ہاؤس تعمیرات کیس میں رہنما پی ٹی […]

close