بانی پی ٹی آئی کا10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے عدالت نےبانی پی ٹی آئی کا10روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی پرتھانہ سرورروڈمیں 5مقدمات میں جسمانی ریمانڈدیا، تھانہ گلبرگ کے3مقدمات میں جسمانی ریمانڈدےدیاگیا،تھانہ ریس کورس،تھانہ شادمان،تھانہ مغلپورہ،تھانہ […]

پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کےحکومتی فیصلےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایچ آرسی پی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی پرپابندی کا […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کی کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سینئر رہنماوں نے اپنی قیادت کو کھل کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت […]

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ اور غیردانشمندانہ قرار دے دیا۔ مرکزی ترجمان انجینیئر احسان اللہ خان کے مطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی مبینہ طور پراغوا کر لی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل سے عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی کے لا پتہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے اپنے ’ […]

تحریک انصاف پر پابندی کا اعلان سپریم کورٹ کی توہین قرار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی حکومت کے ان کی جماعت پر پابندی لگانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی […]

وزیرداخلہ محسن نقوی کی سینیٹ کی رکنیت عدالت میں چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وسینیٹر محسن نقوی نے سینیٹ رکنیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ محسن نقوی کو سینیٹ کا دفتر سنبھالنے سے روکا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد فہد شبیر نامی […]

پی ٹی آئی وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیگی؟ اہم رہنما کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب تو مخصوص نشستیں مل گئی ہیں، تحریکِ عدم اعتماد لانے پرمشاورت کریں گے، حکومت کے […]

پاکستان تحریک انصاف کے کتنے اراکین نے بیان حلفی جمع نہیں کروائے ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی پارٹی وابستگی کےحلف نامے جمع کرانے کا معاملہ ، اب تک 3 ارکان قومی اسمبلی بیرون ملک ہونے پر بیان حلفی پارٹی کوجمع نہیں کرا سکے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی […]

9مئی مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت کن اہم رہنمائوں کی ضمانتیں منظورکرلی گئیں؟بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو ن لیگ ہاؤس جلانے اور گلبرگ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں یاسمین راشد، عمرسرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر کی ضمانت منظور کرلی۔ پیر کے روز انسداد دہشت گردی عدالت کے جج […]

close