ایم ٹیگ والی گاڑیوں کو ٹول پلازوں پر کیا رعایت دی جائیگی؟ اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہریوں کو ایم ٹیگ کی ترغیب دلانے کے لیے ایم ٹیگ کی حامل گاڑیوں کو ٹول پلازوں پر خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وفاقی […]

سرکاری ملازمین کی پنشن ختم ، نیا نظام متعارف کرادیا گیا، اطلاق کن ملازمین پر ہوگا؟

پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے خیبرپختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترامیم کرکے پہلے سے رائج پنشن نظام کو تبدیل کردیا، اور نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اس نئی اسکیم کا اطلاق […]

محرم الحرام میں موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) محرم الحرام کے دوران پنجاب میں سکیورٹی انتظامات کا معاملہ، محکمہ داخلہ نے موبائل فون سروس جام کرنے کا مراسلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔     تفصیلات کےمطابق یوم عاشورکے موقع پر مخصوص علاقوں میں موبائل فون سروس جام کرنے کے […]

عمران خان کے فیصلوں سے پارٹی کو بہت نقصان ہوا، شیر افضل مروت پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے، اس انٹرویو میں شیر افضل مروت کو پارٹی کے کئی فیصلوں پر تنقید کرتے دیکھا گیا تھا۔     گزشتہ روز شیر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم، ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(پی این آئی)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔   بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اعلامیہ جاری […]

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس لاگو ہوگا؟ طریقہ کار جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔     میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہانہ 50ہزار یعنی سال میں چھ لاکھ تخواہ وصول کرنے والے پر کوئی ٹیکس […]

میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے، جج کے ریمارکس

لاہور (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور میں جناح ہاوس عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ 9 جولائی کو سنایا جائے گا۔     تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ کیوں دیا؟ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان بھوک ہڑتال کرنے میں کافی سنجیدہ ہیں، عمران خان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا ،وہ کہتے ہیں فارم 47کی حکومت سے کیا مذاکرات کریں۔ […]

وزٹ ویزہ پر متحدہ عرب امارات کا سفر کرنیوالوں کوخبردار کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی نے اہلِ وطن سے کہا ہے کہ وہ یو اے ای کے سفر سے پہلے تمام متعلقہ قوانین سے اچھی طرح واقفیت پیدا کریں، مطلوبہ دستاویزات کے بغیر سفر نہ کریں۔   […]

فضائی سفر کرنا انتہائی مہنگا ہوگیا، اضافی ٹیکسز عائد

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے فضائی سفر کرنے والے حکومت کے لگائے گئے ٹیکسز ادا کیے بغیر اندرون و بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔   یکم جولائی 2024 کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے فضائی ٹکٹ بک کرنے والے صارفین کو بھی […]

پی ٹی آئی کو جلسہ کیوں نہیں کرنے دیا گیا؟ رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے الزا م عائد کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے […]

close