پارٹی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا بیان سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میری پارٹی رکنیت معطل ہونے سے فرق نہیں پڑے گا، بانی کے ساتھ ہوں پارٹی […]

تحریک انصاف سیاسی پارٹی ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر موقف دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کبھی […]

تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے لئے ایک اور آزمائش سامنے آگئی ۔ تحریک انصاف سے اہم سوال کیا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کی فہرست اور آزاد ارکان کیلئے پارٹی سرٹیفکیٹ کون جمع […]

تحریک انصاف

حکومت نے گندم سے متعلق بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد […]

تحریک انصاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد لائی تو پیپلزپارٹی کیا کرے گی؟سینئر صحافی حامد میر نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے پیپلز پارٹی سے کیئے گئے وعدے پورے نہیں کیوئے تو پیپلز پارٹی کے پاس یہ بھی آپشن […]

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، عدالت نے رہائی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی […]

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت کونسی ہوگی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے. 23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد […]

سپریم کورٹ کے فیصلے میں کن کن رہنمائوں کو پی ٹی آئی کے ارکان قرار دیدیا؟ مختصر فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا مختصر فیصلہ جاری کردیا گیا۔ فیصلے میں 39ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قرار دیا گیا ہے، جن میں امجد علی خان ، سلیم رحمان، سہیل […]

جے یو آئی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو چیلنج کرے گی یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے پر ردعمل دیدیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بارے […]

سپریم کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے متعلق اہم حکم آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کوعمران خان اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست پراسلام آباد ہائیکوٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بانی پی […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی میں 3اقلیتوں کی رکنیت معطل کردی گئی،جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی […]

close