لاہور(پی این آئی)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ 45 دن اہم قرار دے دیئے گئے، کیا ہو سکتا ہے؟سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت کے 11 ججز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چارج شیٹ کیا ہے۔ جہلم سے جاری بیان میں فواد چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے استعفے کی دھمکی دے دی۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔وزیراعظم شہبازشریف فیڈرل بورڈ آف […]
کراچی(پی این آئی)مولانا طارق جمیل کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔۔۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایکسر سائز کرتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کردی۔طارق جمیل نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایکسر سائز کرنے کی ویڈیو شیئر کی، جسے صارفین کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔۔۔الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کیس 23 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن کیس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کب اور کہاں جلسہ کرنے والی ہے؟فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست کو مینارپاکستان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی۔درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی) بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری کا امکان۔۔۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلہ، نواز شریف کا رد عمل بھی آگیا۔۔۔صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) عدت کیس کا فیصلہ انصاف کی فتح قرار دیدیا گیا۔۔۔سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے فیصلے کو انصاف کی فتح قرار دیدیا۔ عدت کیس کے فیصلے پر تمام خواتین کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے نے صنم جاوید کوحراست میں لے لیا۔۔۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ […]
جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سےبڑا مطالبہ۔۔۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت الیکشن کمیشن والوں کو استعفیٰ دینا چاہیے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی کیا حیثیت رہ گئی ہے۔کراچی میں میڈیا […]