اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کا نیٹ ورک، عمران خان کا مؤقف آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو […]

خاتون کے لباس پر اعتراض، اسپیکر نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اقبال آفریدی کے خاتون افسر کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال آفریدی نے […]

پورے پاکستان کے لیے ریلیف کا مطالبہ کر دیا گیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے کیپیسٹی چارجز نہیں دیں گے، یہ ریلیف پورے پاکستان کو ملنا چاہیے۔ ادارہ نورحق کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ […]

شیر افضل مروت نے معذرت کر لی، عمران خان نے گلے لگا لیا

راولپنڈی(پی این آئی): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کے فیض حمید پر سنگین الزامات

سابق وزیراعظم عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کی وجہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کو قرار دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال […]

عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار افسر رہا،

راولپنڈی(پی این آئی): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے […]

شیر افضل مروت نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 17 نشستوں پر مسلم لیگ( ن) حکومت کر   رہی ہے، پشاور میں 8 حلقے چوری ہوئے۔ پشاور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت […]

ایک اور سینئر افسر گرفتار ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کل ایک سینئر افسر کو بھی تحویل   میں لیا گیا ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جب دھرنا ہوتا تھا اس وقت بھی یہ بات […]

سابق آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم نے اپنی گرفتاری کی تردید کردی

لاہور(آئی این پی) سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے اور انہوں نے حساس اداروں کی جانب سے   حراست میں لیے جانے کی تردید کی ہے۔شاہد سلیم بیگ نے گھر پہنچنے کے بعد ایک ویڈیو بنا کر […]

پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی، کتنے ناراض اراکین نے شکیل خان سے رابطہ کرلیا؟

پشاور (پی این آئی) پختونخوا میں صوبائی وزیر کے استعفی کے معاملہ پر پارٹی کے دیگرکئی ناراض اراکین کا بھی شکیل خان سے رابطے   کا انکشاف ہوا ہے۔ شکیل خان کے استعفی کے بعد ناراض اراکین نے رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، […]

close