اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے ملک میں انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی پر وی پی این کو مورد الزام ٹھہرا دیا، فائروال سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کل رات 11:26 پر پاکستان میں سپر بلو مون وقوع پزیر ہوگا۔” سپر بلیو مون“ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہے۔ یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب ”سپرمون“ اور ”بلیو مون“ کے قمری […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے اویس یونس کو لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعد اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔صدر پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے جبکہ پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے شہریوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ پاسپورٹ کا تمام بیک لاگ اکتوبر میں ختم ہو جائیگا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی جمال قاضی نے بتایا کہ 2 ہفتے قبل […]
اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل نے وضاحت کی ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ پی ٹی سی ایل ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ، نوجوانوں کے روزگار کیلئے بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، جبکہ سافٹ لون کی صورت میں 1 کروڑ روپے […]
کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے28 اگست کو ملک گیر احتجاج و ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج میں تاجر رہنما بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے،جماعت اسلامی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عوام […]
پشاور (آئی ا ین پی ) خیبر پختونخوا میں وزرا پر مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کرپشن و بدعنوانی کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ گڈ گورننس کمیٹی متحرک ہو گئی۔ گڈ گورننس اجلاس میں کابینہ اراکین کے خلاف شکایات پر تحقیقات […]
اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ پانچ سالوں میںسعودی عرب کی جیلوں اور ڈیپورٹیشن سینٹرز سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی واپسی ہوگئی۔سعودی نیوز ویب سائٹ “اردو نیوز” کے مطابق سنہ 2019 سے جولائی 2024 تک سعودی عرب کی جیلوں اور ڈیپورٹیشن سینٹرز میں موجود ایک […]