پی ٹی آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کیا کر رہا تھا؟ رئوف حسن کی گرفتار ی پر اسلام آباد پولیس کا موقف آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپے اور برآمدگی کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کردیں۔ پولیس حکام کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفتر پر چھاپہ ماراگیا،چھاپہ قانون نافذ کرنے والے […]

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 14 مارچ کو میرے گھر زمان […]

بنوں واقعہ کیوں پیش آیا،غلطی کس کی تھی؟ ترجمان پاک فوج نے حقیقت بتا دی

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ15 جولائی صبح کے وقت دہشتگردوں نے بنوں میں حملہ کیا ، ہماری فوج نے بھر پور جواب دیا ، دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کینٹ کی دیوار […]

حکومت کس معاملے کو پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز بنا رہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کس معاملے کو پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز بنا رہی ہے؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا […]

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا۔۔۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے […]

بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا….اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان رؤف حسن کو حراست میں لیا ہے۔پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین پی ٹی […]

بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر کا دعویٰ ۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداریاں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ایم این ایز کی خریداری […]

دیکھتے ہی گرفتاری، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ صوبے میں مسلح افراد کہیں بھی پائے جائیں انہیں گرفتار کر کے کارروائی کی جائے۔       سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں […]

دعا زہرا کیس، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں فیملی کورٹ شرقی نے دعا زہرا کیس میں بچی کی کسٹڈی مستقل طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع فیملی کورٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس میں والد مہدی کاظمی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔عدالت […]

شفقت محمود کے سیاست چھوڑنے کے اعلان پر پی ٹی آئی نے آڑے ہاتھوں لے لیا، کڑی تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے جہاں آج سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، وہیں ایکس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے اعلان پر دلچسپ اور حیرت انگیز تبصروں کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایکس پر پوسٹ […]

close