9 مئی کیس، عمران خان نےلاہور پولیس کیساتھ تعاون سے انکار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ پیر کو لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کیلئےراولپنڈی میں اڈیالہ […]

آئندہ 3 دنوں کے دوران۔۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں کے دوران ، پنجاب کے اضلاع نارووال اور سیالکوٹ میں ہائی لیول فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر کے مطابق […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کئی دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (پی این آئی)ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ، سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تینوں دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں بڑا حکم آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں کے خلاف کیس میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں میں رکاوٹیں ڈالنے پر ایڈووکیٹ جنرل […]

رئوف حسن کی گرفتاری ، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، رؤف حسن کی رہائی کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، ہر چیز بروئے کار لائی جائے گی۔ کے […]

عمران خان نے وفاقی وزیر عطاتارڑ کو جیل میں ملاقات کرنے کا کیوں کہہ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان نے وزیر اطلاعات کے دعووں پر ردعمل میں کہا ہے کہ عطا تارڑ کا دعویٰ ہے کہ میں جیل کے وی آئی پی کمرے میں ہوں اگر یہ سچ بول رہا ہے تو آکر مجھ سے ملے، میڈیا 2 […]

قومی ائیرلائن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سمیت پاکستانی فضائی کمپنیوں کو یورپ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت نہ مل سکی۔ یورپی یونین ایوی ایشن سفیٹی ایجنسی (ایاسا) کے اجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی ہٹانے یا نہ ہٹانے کا […]

لاکھوں صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے منصوبہ تیار

اسلام آباد ( پی این آئی ) بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بجلی صارفین کو سبسڈی دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر نے رپورٹ کیا ہے کہ پاور ڈویژن نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے بجلی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے آن لائن لائسنس کاحصول متعارف کرادیاگیا جس کے بعد اب شہری لائسنس بنوانے کے لئے آن لائن سروسز سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔ سی ٹی اوعمارہ لاہور اطہر کے مطابق شہری گھر بیٹھے اپنا فریش لرنر پرمٹ، […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ ستمبر تک پاسپورٹ سے متعلق تمام مسائل کا مکمل حل ہوجائےگا۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا تھا کہ […]

close