راولپنڈی (پی این آئی) ایکس سروس مین سوسائٹی نے تحریک انصاف پر مکمل پابندی کی حمایت کرتے ہوئے 9 مئی واقعات میں ملوث لوگ دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ بنوں سمیت مختلف علاقوں میں انتشاری گروپ نے ملک میں افرا تفری کا ماحول […]
کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے بنوں واقعہ کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا کہتے ہیں بنوں میں جو ہوا ان کی سرپرستی میں ہوا، یہ اب اسپیس لینے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن اب کوئی اعتبار نہیں کرے گا۔ابھی تو […]
لاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیاہے۔ صدر پی ٹی آئی لاہور اصغر گجر اور سیکرٹری جنرل تحریک انصاف لاہور حافظ زیشان رشید اور رہنما یاسر گیلانی کے گھر پولیس نے چھاپہ مار کر رہنماؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کی کال دینے کے بیان پر ردعمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی پر پابندی کا اصولی فیصلہ ہوگیا، پابندی کا حتمی فیصلہ تب ہوگا جب تمام مشاورت ہوجائےگی اور لیگل ہوم ورک کرلیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]
لاہور(پی این آئی) ٹیکسٹائل سیکٹر کی 50 فیصد صنعتیں بند، لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے، پاور ٹیرف میں غیرمعمولی اضافے سے ٹیکسٹائل کی صنعت بدترین بحران کی زد میں، رواں سال ایکسپورٹ ٹارگٹ مکمل نہیں ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حوالے سے کسی بات کا اعتراف نہیں کیا، زمان پارک میں رینجرز کے ایکشن کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمدمحمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پاور پلانٹس کو ریٹائر کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو جامع […]