لاہور(پی این آئی) سابق کپتان اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے، مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کرائی۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور وہاب ریاض بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایکسٹینشن مانگ رہے تھے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ دینے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نےعمران خان سے ملاقات کا وقت نہ ملنے پر ملاکنڈ میں جلسہ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر شکیل خان نےردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مالاکنڈ میں ہونے والے […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی تو رابطہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد کا جلسہ ملتوی ہوا، اس وقت( ن) لیگ کے حلقوں میں کھلبلی ہے۔ “آج نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دے دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کر دیا۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنی تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی، اسلام آباد کے بعد لاہور جلسے کی تاریخ […]
پشاور (پی این آئی)علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق گزشتہ روز علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا، جہاں ان سے جیل کاٹنے والے پارٹی کارکنوں اور […]
لسبیلہ (پی این آئی) ایران سے واپس آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں کو من گھڑت […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دینے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے تحریک انتشار قرار دیا اور اس میں گروہ بندی ہونے کا دعویٰ کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]