حکومت نے خلیجی ممالک ملازمت کیلئے جانیوالوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔     فیڈرل بورڈ […]

عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر مسلم لیگ نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی […]

موٹروے پر سفر کرنیوالے ہوجائیں خبردار، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) موٹروے پولیس نے بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری ہونیوالے ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، پشاور، کوٹ مومن، ڈیرہ اسماعیل خان سوات، تھاکوٹ پر وقفے وقفے […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،دوبارہ رجسٹریشن کے لیے ایک ہزار […]

نواز ، زرداری اور شہباز شریف جلدملک سے فرار ہوجائیں گے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طرح حسینہ واجد فرار ہوئی، خدشہ ہے نواز شریف، زرداری،شہباز شریف بھی ملک سے فرار ہوں گے، مجھ سمیت نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور محسن نقوی کا نام ای سی ایل میں ڈالا […]

بانی پی ٹی آئی نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا، انہوں نے کہا کہ پیٹرول بم زمان پارک لاہور میں استعمال کئے تھے اور […]

امریکا میں گرفتارپاکستانی سے متعلق تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی)امریکامیں گرفتارپاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستانی اداروں نے آصف مرچنٹ کے حوالے سے ابتدائی اہم تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ دستیاب تفصیلات میں آصف مرچنٹ کی رہائش، زیر استعمال گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس، ملازمتوں اور سفری ریکارڈ شامل ہے۔ذرائع […]

مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور(پی این آئی) مون سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے […]

جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع نے بتایاکہ عمران خان کا کہنا تھاکہ آئین […]

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ بانی پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی برطرفی کے نوٹفیکیشن پر نظرثانی کیلئے آمادگی ظاہر […]

جو کارکنان 9مئی میں ملوث ہوئے ان کیساتھ کیا سلوک ہوگا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی اگر بات نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے میں بھی نہیں کروں گا، ہم ملک میں انتشار نہیں چاہتے، میں ملک کی خاطر بات کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں […]

close