وفاقی حکومت نے لاپتہ ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کے خاندانوں کی مدد کے لیے ریاست نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسماعیل ہانیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے۔جماعت اسلامی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ لیاقت بلوچ کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی مقرر کردیا گیا ہے۔حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی آج قطر میں تدفین […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔اس حوالے سے انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ اب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیکا ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور رہائی کا حکم دے دیا۔اس کیس میں وقاص جنجوعہ پر دہشتگردی کی انفارمیشن بنانے، پھیلانے اور دھماکے کا الزام ہے۔ڈیوٹی مجسٹریٹ […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پریکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے الزام عائد کیا ہے کہ جنرل باجوہ سے ملاقات نوازشریف اور مریم نواز کے کہنے پر کی تھی، ہمارا واضح مقصد عمران خان کو ہٹانا تھا۔ آج اگر عمران خان فوج سے بات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کے 268 ارب روپے کے قرضوں پر معافی یا چھوٹ دینے اور امریکی ڈالرز میں ضمانتیں دینے سے انکار کے بعد طویل عرصے سے تاخیر کا شکار پی آئی اے کی نجکاری کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 اگست کے بعد چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین وفد سے ملاقات کے ودران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کےلیے […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناسازہوگئی، معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل طور پر آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پسلیوں میں فریکچر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں گذشتہ تین روز کے دوران کم سے کم 27 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ قدرتی آفات سے […]