اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان کے 77 یوم آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی۔ قاضی خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کوعطیہ کی ہے۔قاضی خاندان […]
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی طرح شریف خاندان بھی تیاری کریں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بنگلادیش کا واقعہ وفاقی حکومت کے لیے ایک ٹریلر ہے۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوابی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔جج طاہر عباس سِپرا […]
سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسد عمر کو سینے میں درد ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو […]
صوابی(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ستمبر تک اگر انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کیا تو اڈیالہ جیل تک لانگ مارچ ہوگا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]
لاہور(پی این آئی)گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے رجسٹریشن کارڈز کہاں جا رہے کچھ پتا نہیں۔ایکسائز کو کارڈز کی ڈلیوری کا سسٹم سنٹرلائزڈ کرنا گلے پڑگیا۔ ایک ماہ کے دوران بکنگ کےلئے دیے گئے کارڈز میں سے40فیصد کارڈز بک ہی نہ کئے گئے۔ڈلیوری کی رپورٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھاآپ لوگ پی ٹی آئی کے ساتھ چلے جائیں، اب پتا نہیں کہ یہ مشورہ مروانے کیلئے دیا تھا یا فائدے کیلئے دیا؟ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع اینٹی کرپشن اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اورانکے شوہر کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔اینٹی کرپشن نےمالیاتی اداروں سے فرح گوگی اورانکے شوہر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پوسٹ نے ایک ماہ سے امریکہ کیلئے پارسلز کی بکنگ بند کردی ۔ پاکستان پوسٹ نے امریکہ کیلئے پارسلز کی بکنگ بند کردی ہے جس کے بعد ای کامرس کے ذریعے سامان بھیجنے والوں کے آرڈرز کینسل ہونے لگے ہیں۔پاکستان پوسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ماہ صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ صفر کے چاند کی رویت کیلئے منعقدہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔ماہ صفر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]