سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے لازمی ریٹائرمنٹ پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیورنس پیکج نامی لازمی ریٹائرمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، لازمی ریٹائرمنٹ پیکج کو سول سرونٹ ایکٹ 1977 میں بھی شامل کیا جائے گا اور […]

کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراو کی خبروں پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کی خبریں من گھڑت ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ جعلی […]

تحریک انصاف کے روپوش رہنما ایک بار پھر منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔پی […]

تحریک انصاف کا جلسہ بد نظمی کا شکار۔۔ شیر افضل مروت آپے سے باہر، کارکن کو گھونسا دے مارا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ بد نظمی کا شکار ہوگیا ہے، دھکم پیل کے دوران شیر افضل مروت آپے سے باہر ہوگئے اور کارکن کو گھونسا دے مارا۔ تفصیلات کے مطابق سنگجانی جلسے میں اس وقت بدنظمی کا مظاہرہ دیکھنے کو […]

پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے مشکوک شخص گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے علاقہ سنگجانی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے مشکوک شخص کو جلسہ گاہ […]

رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت اسرائیلی سیاسی برانڈ ہیں۔ اپنے بیان میں راناثنااللہ نے کہا کہ دی ٹائمز آف اسرائیل […]

پی ٹی آئی میں اختلافات شدید ہو گئے، دواہم ترین رہنماؤں کو اجتماع میں مدعو نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں جنید اکبر اور شکیل خان کو صوابی میں اسلام آباد جلسے کیلئے جانے والے اجتماع میں مدعو نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جلسےسے متعلق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں […]

عارف علوی نے معذرت کرلی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی نے ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت کرلی۔ اپنے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ وہ ویڈیو کسی پرانے موقع کی تھیں جو ڈیلیٹ کردی ہیں، […]

آج جلسہ ختم کریں گے یا نہیں؟بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا جلسہ گاہ کی طرف جانے والے راستوں میں رکاوٹوں پر کہنا ہے کہ درخواست ہے پُرامن جلسہ ہونے دیں۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سنگجانی کےمقام پر تاریخی جلسہ ہونے جارہا […]

جلسہ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے، ٹول پلازوں پر پاکستان تحریک انصاف کے جلوسوں کو روکا گیا، […]

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے لیے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں، گاڑیوں میں ریسکیو1122 ایمبولینسز اور فائر ویکلز موجود ہیں، […]

close