چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیر مین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کےلیے پولیس اب بھی پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر موجود ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری […]

علی امین گنڈا پور کے بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آباد کے سنگجانی کی مویشی منڈی میں ہوئے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کے خلاف بیان دیا۔چیئرمین […]

علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو کھلی دھمکیاں، خاتون صحافیوں کیلئے بھی نازیبا زبان کا استعمال

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگ جانی کے جلسے میں اختلاف رکھنے والے صحافیوں کو کھلی دھمکیاں دیں اور خاتون صحافیوں کے لیے بھی غلیظ زبان استعمال کی۔ اپنے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے اختلاف رائے رکھنے والے صحافیوں […]

22 اگست کا جلسہ کس کے کہنے پر ملتوی کیا؟ عمران خان نے بتا دیا‎

راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا،اعظم سواتی صبح […]

پریمیئم نمبر پلیٹس کے خواہشمندوں کیلئے نئی سکیم آگئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم آئندہ ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کے مطابق شہری اپنے نام اور مرضی کے نمبر کی پلیٹس بنوا سکیں گے، وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم میں3 کیٹیگریز رکھی […]

نیب نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس واپس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا،ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو منتقل ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس […]

ملک میں وی پی این کو بلاک کرنے سے متعلق پی ٹی اے کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ مفت والے وی پی این بڑے خطرناک ہیں اِن سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، غیر قانونی وی پی این بلاک کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ […]

سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر فرد جرم عائد، الزام کیا ہے؟

جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے سینئر سیاستداں دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سینئر سیاستداں دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر دانیال عزیز نے صحتِ جرم سے […]

عمران خان کی اڈیالہ سے بزور رہائی، خاتون لیڈر نے حکمت عملی افشاء کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

شہباز شریف کا اتحادیوں کے لیے کھانا، جے یو آئی شریک ہو گی کہ نہیں؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر بلا لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی ف کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف نے ابھی […]

close