الیکشن کمیشن میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کچھ نئی تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سعید گل کو صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا تعینات کر دیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا شمشاد خان کو ای سی پی میں بطور ڈی جی […]

پیپلز پارٹی، ن لیگ قیادت کا اہم اجلاس طلب، ایجنڈا کیا ہے؟

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو گورنر ہاؤس […]

بلاول بھٹو کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، کیا باتیں ہوئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اسحاق ڈاراور رانا ثناء اللہ […]

خوفناک حادثے میں متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

پنوعاقل(پی این آئی)پنوعاقل میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مادی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق   جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر پنوعاقل میں دادلو کے […]

چھٹی کا اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ لاہور میں   مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار […]

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کو بڑا ریلیف مل گیا

گوجرانوالہ (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمہ کی […]

فوت شدہ شناختی کارڈ پر سم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی) فوت شدگان کے قومی شناختی کارڈز پر فعال موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے نے موبائل سمز بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا، فوت شدگان کے اہل خانہ موبائل سمز اپنے نام کروا سکیں گے۔ […]

ٹریکٹر بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کر دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی ملت ٹریکٹرز نے اپنا پلانٹ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں درج ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ضمن میں پی ایس […]

یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ، 18 ہزار سے زائد ملازمین بے روزگار ہونے کے دہانے پر۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ایک اچانک فیصلے کی وجہ سے ملک بھر میں قائم ہزاروں یوٹیلٹی اسٹورز کے بند […]

close