اسلام آباد (پی این آئی)تلہ گنگ کی ممتاز سیاسی شخصیت، سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف چکوال کے سابق صدر سردار منصور حیات ٹمن نےپاکستان مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ،مسلم لیگ(ن)کےسینئر نائب صدروسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،سیکرٹری جنرل احسن اقبال،خواجہ […]
