راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیے گئے ہیں، ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز بنائے گئے، پاک فوج کے جوان وفاقی اور صوبائی انتظامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر ایک ہفتے سے پھنسے 170 پاکستانیوں کو لے کر تھائی ائیرویز کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ ٹی جی 349 رات 9 بجکر 36 منٹ پر اسلام آباد پہنچے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کے احکامات کے باوجود ٹرانسپورٹرز برادری کام شروع نہ کرسکی۔راولپنڈی میں لاک ڈاؤن سے ہرسو سناٹا طاری ہے تاہم اشیائے خور و نوش کی ترسیل کسی حد تک جاری ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے […]
لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تما م جیلوں کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک،سینی ٹائرز،صابن اور پنجاب کے 1لاکھ غر یب خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ سڑکوں پر نکل کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اپنی مشرقی و مغربی سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 14 مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی سرحدیں […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوروناوائرس کے سدباب کیلئے ریسرچ سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پایا جانے والاکورونا وائرس ووہان اورایران کے وائرس سے قدرے مختلف ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن کے چھٹے روز سڑکیں اور بازار سنسان ہیں۔اسلام آباد کے بازاروں میں ر ونق بالکل نہیں، کھانے پینے کی دکانیں کھلی ہیں مگر گاہکوں کو فاصلے پر رکھنے کےلیے رسیاں باندھ دی گئی ہیں۔شہریوں […]
پشاور(پی این آئی) سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ہے۔دستاویزات کے مطابق غلط ایڈریس اور موبائل نمبرز بند ہونے کے باعث 2 ہزار 887 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا جب کہ واپس آنے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ کے مطابق لوئر دیر میں انتقال کرجانے والی خاتون میں کورونا وائرس […]
راولپنڈی (پی این آئی) کورونا کیخلاف جنگ میں بحریہ ٹائون بھی میدان عمل میں آگیا اور چیئرمین ملک ریاض نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہومیں کورونا سے پھیلائو کو روکنے کے اقدامات کرنے کااعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ کل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔وزارت یوتھ افیئرز کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر […]