اڈیالہ جیل سے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا ہوگیا اور ایک حوالاتی نے کٹرکے وارسے دوسرے حوالاتی کو شدید زخمی کردیا۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں گرفتار حوالاتی آتش حسین نے حوالاتی انجم سے لڑائی جھگڑا کیا، آتش […]

موبائل سمیں بلاک کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع، کون کون رگڑے میں آئے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت […]

احتجاج پر پابندیاں مسترد کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سیو غزہ مہم کے سرپرست اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ سے طے ہوا تھا پُرامن احتجاج کے بعد چلے جائیں گے، اسلام آباد پولیس سفید جھوٹ بول رہی ہے، ہم احتجاج کا […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات، خواجہ آصف نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی زیرگردش خبروں کی تردید کر دی ہے۔۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرت ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹی صدر نواز شریف کی […]

دہشت گردوں کو بلوچ تسلیم کرنے سے انکار

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی را فنڈڈ حملے ہیں، جس کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، دہشت گردوں کو ناراض بلوچ نہ کہا جائے۔۔۔۔ آج اتوار کے روز لاہور میں […]

بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لیے جانے والے انجینئرنگ یونیورسٹی کے 57 اساتذہ واپس نہیں آئے

لاہور  (پی این آئی) 5 سال کے دوران  پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک جانے والے انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کے57 اساتذہ وطن واپس نہیں آئے۔۔۔۔ ڈائریکٹر آڈٹ پنجاب کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ انجینئرنگ یونیورسٹی کے57 اساتذہ  غیرحاضر ہیں، یونیورسٹی کو 26 […]

8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ، انصاف یوتھ ونگ لاہور کو اہم ذمے داری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کی 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، جلسے کی تیاریوں کی ذمہ داری انصاف یوتھ ونگ کو دیدی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انصاف […]

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی […]

فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے، ہماری پوزیشن ہمیشہ یہی رہی کہ ہم ان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتے ہیں، فوج کے […]

نیب نے ذلفی بخاری کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

راولپنڈی(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور […]

ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی ترجمان نے رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات کے بارے میں ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات کا جواب دے دیا۔ وفاقی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی ڈاکٹرقیصر بنگالی کی رائے اور مشوروں کو قدر کی نگاہ […]

close