اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں جہاں آئے روز کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں وہیں کورونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آئی ہے کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کل نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 543 ہو گئی۔کورونا وائرس کے سندھ میں کُل کیسز 267، پنجاب اور بلوچستان میں 104، 104، خیبر پختون خوا میں 27، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر […]
کراچی(پی این آئی)جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالت کے حکم پر کراچی کی ملیر جیل سے مزید 107 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ ملیر ڈسٹرکٹ جیل کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)کمشنر کراچی نے شہر میں کورونا ایمرجنسی کے باوجود بعض دکانیں کھلنے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔کمشنرکراچی افتخار شلوانی کے ہدایت کی کہ جودکانیں کھلی ہیں وہ بند کردی جائیں ورنہ کارروائی ہوگی۔انہوں نے مزید […]
لاہور (پی این آئی ) چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا علاج کیا جہاں سے اصل میں یہ وائرس پھیلا تھا۔اب چائنا سے کورونا وائرس ختم ہو رہا ہے اور پچھلے دو […]
کراچی (پی این آئی)جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔ کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ،سول ہسپتال انتظامیہ نے 40 […]
بلوچستان (پی این آئی)میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی۔چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کے مزید […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں اتوار کی رات سے منگل تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈایریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث کل رات کراچی میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے ترجمان عبداللہ خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر پی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی ہیں ۔ پابندی کا اطلاق آج رات […]
اسلام آباد(پی این آئی)کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نےملک بھر میں اے، او لیول کے امتحانات منسوخ کردیے۔کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہماری ترجیحات طلبا کا تحفظ اور تعلیم کی فراہمی میں ان کی مدد کرنا ہے۔اعلامیے […]