اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رواں ماہ پاکستان کے لئے کئی برس بعد ایک اچھی خبر سامنے آئے گی، آرمی چیف کے اپنے ہی ادارے میں انصاف پر مبنی فیصلوں کے سبب پاکستان کو اب ترقی سے کوئی نہیں […]
لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی مقدمات میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے ،شاہ محمود قریشی نے جج خالد ارشد سے کہاکہ ہمیں گلہ ہے کہ آپ نے ہماری ضمانتوں پر فیصلہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کو کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا ہمایوں مہمند کی زیر صدارت […]
بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں، یہ بات میں […]
ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر نے 2 افسران کو معطل کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گریڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی): عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کو آرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس دوران حسن مرتضی، ندیم افضل چن،حیدرگیلانی نےپیپلزپارٹی،سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلی پنجاب کی نمائندگی کی ، اس موقع پر دونوں جماعتوں نے پنجاب کی ترقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس دوران وزیراطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک کیلئےایک مبارک دن ہے،مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پرآگئی،ملک میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ہو گئی ہے،مسلم لیگ(ن)کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)2017سے پہلے ایکسپائر شناختی کارڈکی تجدید نہ کروانے والوں کی سمز کی بندش شروع ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے سمز کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے آپریشن شروع کردیا،پی […]