کرونا وائرس کا خدشہ، نادرا نے بھی نہایت اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع کر دی۔ نادرا ہیڈ کوارٹرز سے آج تمام علاقائی دفاتر کو ارسال کئے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایسے […]

تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی کرنے کا فیصلہ، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جائزہ لیں گے کہ پانچ اپریل کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے چاہئیں یا نہیں۔یکم جون تک پاکستان کے تمام 29بورڈز میں جتنے بھی امتحانات ہونا تھا اب نہیں ہوںگے۔کیمبرج سسٹم کے تحت یکم جون تک امتحانات نہیں ہوں گے۔امتحانات میں تاخیر کے […]

جیو کی بندش،پیمرا اورفردوس عاشق کو نوٹسز جاری

جیو نیوز کی کیبل پر بندش اور چینل کو آخری نمبروں پر دھکیلنے سے متعلق کیس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات اور پیمرا کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔جیو نیوز کی بندش اور چینل کو کیبل پر آخری نمبروں پر دھکیلنے سے متعلق […]

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا نا ممکن آغا خان یونیورسٹی کے طبی ماہرین کا خدشہ

کراچی(پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان خصوصاً صوبہ سندھ میں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، جلد یا بدیر ہر شخص کو اس وائرس سے متاثر ہونا ہے، گھبرانے کے بجائے لوگوں کو احتیاط کرنا ہوگی، چند احتیاطی تدابیر […]

کوئٹہ: شیخ زید اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص دم توڑگیا

کوئٹہ(پی این آئی)شیخ زید اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید اسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ […]

کورونا،پمز ہسپتال کی او پی ڈی میں جزوی سروسز معطل , ینگ ڈاکٹرز کا کام کرنے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث پمز ہسپتال کی او پی ڈی میں جزوی سروسز معطل کردی گئیں۔کورونا کے باعث ینگ ڈاکٹرز کا کل سے او پی ڈی میں کام کرنے سے انکارکردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پمز ہسپتال کی […]

موٹروے سفر کے لیے کھول دی گئی,عوام کو شاندار خوشخبری بھی سنا دی گئی

لاہور (پی این ائی) سیالکوٹ تا لاہور موٹروے ایم 11 کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر موٹروے کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی، تاہم موٹروے کو آج سے شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ […]

کورونا وائرس کے خطرات کے باعث عوام کیلئےاہم فیصلہ ، شناختی کارڈز کی مدت بڑھا دی گئی

کراچی(پی این آئی):‌ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یکم ستمبر 2019 سے30جون 2020 کو ختم ہونے والے شناختی کارڈز کی مدت بڑھادی۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے کورونا وائرس کے خطرات کے باعث عوام کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے، 30 جون تک ختم ہونے […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نےوزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری پر الزام عائدکر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )لیگی رہنما خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان سے اندرون ملک آنے کی اجازت دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ایک طر ف زلفی بخاری […]

عمران صاحب نے عوام کو واضع پیغام دیدیا کہ ساڈے تے نہ رہنا اور گھبرانا نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران خان نے ہمیشہ کی طرح قوم سے خطاب میں جھوٹ، جھوٹ اورصرف جھوٹ بولا، مایوسی اور صرف مایوسی،عمران کے خطاب سے واضح ہوگیا کہ انہیں پاکستان کے عوام کی کوئی […]

شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے معاشی طور پر حالات مشکل ہیں، شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوف ہے ملک میں […]

close