وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن ، نوٹیفکیشن جاری

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]

کورونا وائرس،آصف علی زرداری نے عوام کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کرونا سے نمٹنے کےلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانیے پرمکمل عمل کیا جائے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ ہے کہ ہم سب نے مل کر کرونا کو ختم کرنا ہے،عوام […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئےائیرپورٹس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کے باعث ائیرپورٹس پر مزید پابندی عائد کر دی ہیں اور اس حوالے سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی نیوز کے مطابق سی اے اے کی جانب سے […]

رات گئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی اذانیں،کورونا کی وباء سے بچنے کیلئے خصوصی دعائیں

لاہور (پی این آئی) رات گئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی اذانیں دینے کا سلسلہ شروع، عُلماء کرام کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ منگل کی رات پورے پاکستان میں خصوصی اذانیں دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں، دیہاتوں […]

حکومت پاکستان نے اندرونِ ملک تمام پروازیں کب تک کیلئے معطل کردیں؟

کراچی(پی این آئی): ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے اندرونِ ملک تمام پروازیں معطل کردی ہیں جس کے بعد پروازیں 26 مارچ صبح 6 بجے سے 2اپریل صبح 6 بجے تک معطل رہیں گی۔ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق اس دوران ہرقسم […]

کوروناوائرس کے پھیلائو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور اہم قدم اٹھالیا ، صبح 8سے رات 8بجے تک شہر بھر میں موثر لاک ڈاون کی ہدایت جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاون کو مزید موثر کرنے کے لیے راشن کی دکانوں کو 12 گھنٹے تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کردیں۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے پھیلاو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور […]

جن لوگوں کو کورونا وائرس الرٹ میسج بھیجا گیا ہے وہ لوگ کورونا کے مریض ہو سکتے ہیں، حکومت نے وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کورونا وائرس الرٹ میسج بھیجا گیا ہے ان لوگوں میں کورونا وائرس موجود ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اگر آپ کو کوئی کورونا الرٹ کا پیغام […]

’ کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگ مر رہے ہیں لیکن حکومت بتا نہیں رہی‘وزیراعظم کے معاون خصوصی کی آڈیو کال اصل نکلی،لوگوں میں کورونا کا خوف کیوں پھیلا رہے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ان کے حلقے کے لوگ کبڈی کا میچ اور بیلوں کی دوڑ کرانا چاہتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے یہ آڈیو پیغام دیا تھا۔خیال رہے […]

بیرون ملک پروازیں بند کرنے کے بعد اندرون ملک پروازوں سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) حکومت پاکستان نے 2 اپریل تک اندرون ملک تمام پروازیں معطل کردیں، ہرقسم کی چارٹرڈپروازیں اورنجی مسافرطیارو ں پر پابندی عائد ہوگی، تاہم کارگو اور خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت کی […]

وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس سے متعلق پریس بریفنگ لیکن سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وزیراعظم کو شدید غصہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وائرس سے متعلق پریس بریفنگ میں میر شکیل الرحمان کی گرفتاری اور میڈ یا پر پابندیوں سے متعلق معروف اینکر پرسن روف کلاسرا کے سوال پر وزیراعظم بھڑک اٹھے ۔تفصیل کے مطابق روف کلاسرا نے سوال کرتے ہوئے کہا […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ہمیں کون لیڈ کر رہا ہے؟صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کس کا نام لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ مکالمے کے دوران اینکر پرسن عمران خان نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا کہ عثمان بزدار کو چین سے بھی پہلے پتا تھا کہ کورونا وائرس پاکستان میں آسکتا ہے، پنجاب کے […]

close